Impulse Testing Services

Covid-19 😷 Update for Contract Based Employment Test

حکومتی ہدایات کے مطابق کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بیش نظر کنٹریکٹ کی بنیاد پر آسامیوں کے ٹیسٹ انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹ امیدواران کو عید الفطر کے بعد بذریعہ پوسٹ انٹرویو سلپ ارسال کی جائے گی۔